پکی قبر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اینٹ یا پتھر اور چونے وغیرہ سے تیار کی ہوئی قبر۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اینٹ یا پتھر اور چونے وغیرہ سے تیار کی ہوئی قبر۔